مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک اور بہار قرآن کی آمد کے موقع پر حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوئی۔ اس موقع پر حاضرین نے قرآن مجید کی تلاوت اور سماعت کا شرف حاصل کیا۔
رمضان المبارک اور بہار قرآن کی آمد کے موقع پر حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوئی۔
News ID 1890307
آپ کا تبصرہ